سوال
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ ہم جمعہ کے دن جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں تو فرض اور سنتوں میں نیت کس کی کریں گے؟جمعہ کی نیت کریں یا ظہر کی نیت کریں۔
جواب
جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے وقت آپ نماز جمعہ ہی کی نیت کریں گے فرض میں بھی اور سنتوں میں بھی۔نماز ظہر کی نیت نہیں کی جائے گی۔(البحرالرائق
،2/166،ط:دارالمعرفۃ)