روزے کی حالت میں جسم پر مرہم لگانا

سوال اگر جسم کے کسی ظاہری حصے پر زخم ہوتو کیا روزے کی حالت میں اس پر مرہم لگاسکتے ہیں؟ جواب روزے کی حالت میں جسم کے ظاہری حصے پر مرہم لگانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم

روزے کی حالت میں ویکسین لگوانا

سوال میں نے کرونا ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی چند دنوں میں میرا نام آنے والاہے ، کیا میں روزے میں یہ ویکسین لگواسکتا ہوں؟ جواب روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

پب جی گیم کھیلنے کاحکم

سوال مفتی صاحب آپ جانتے ہیں کہ آج کل نوجوان لوگ ایک گیم کھیلنے میں مشغول ہیں جس کو پب جی کہتے ہیں، میرا ایک کزن ہے وہ بھی یہ گیم بہت زیادہ کھیلتا ہے، میں نے اسے منع کیا کہ یہ گیم نہ کھیلو، علماء نے اس کے کھیلنےسے منع کیاہے، مگر وہ پھر مزید پڑھیں

پب جی گیم کھیلنے کاحکم

سوال مفتی صاحب آپ جانتے ہیں کہ آج کل نوجوان لوگ ایک گیم کھیلنے میں مشغول ہیں جس کو پب جی کہتے ہیں، میرا ایک کزن ہے وہ بھی یہ گیم بہت زیادہ کھیلتا ہے، میں نے اسے منع کیا کہ یہ گیم نہ کھیلو، علماء نے اس کے کھیلنےسے منع کیاہے، مگر وہ پھر مزید پڑھیں

انسانی اعضاء کا عطیہ کرنا

سوال کیا اعضاء کا عطیہ کرنا دروست ہے ؟ جواب انسان کو اپنے جسم کواستعمال کرنے کاحق ہے،یعنی اس سے انتفاع حاصل کرسکتاہے،لیکن انسانی اعضاء نہ ہی مال ہیں ،اورنہ انسان اپنے اعضاء کامالک ہے،اس لیے نہ ہی انسان اپنے اعضاء میں سے کسی عضوکوہبہ کرسکتاہے اورنہ عطیہ کرنے کی وصیت کرسکتاہے۔لہذا اپنے اعضاء کازندگی مزید پڑھیں

داغنے کے ذریعہ علاج کرنے کی شرعی حیثیت

سوال ہمارے علاقے میں لوگ ایک طریقے سے علاج کرتے ہیں ،ہمارے ہاں اس کو ”ڈم”کہتے ہیں ،یعنی لوہے کو گرم کرکے جسم پر لگانا۔کمروغیرہ پر علاج کے لیے لگایاجاتاہے،کیاشرعی لحاظ سے یہ طریقہ ٹھیک ہے؟ جواب مذکورہ علاج کو عربی میں ”کیّ”کہتے ہیں جس کا اردو ترجمہ ہے:”داغنا”۔اس سلسلہ میں نبی کریم صلی اللہ مزید پڑھیں