خاموشی ذریعۂ نجات

خاموشی...ذریعۂ نجات

کون ہے جویہ خواہش نہ رکھتاہوکہ اُسے دُکھ،پریشانی،غم،مصیبت،رنج وملال سے نجات ملے۔اوروہ پُرسکون، مطمئن اورخوش وخرم رہے،اسی چاہت میں اس کی ساری محنتیں اورکوششیں مگن ہیں کہ اذیت سے بچ سکے اوراطمینان اورخوشیوں سے ہمکناری ہو،لیکن دن رات کی انتھک محنت کے باوجودسب دکھی ہیں،سب رنج وملال سے بھرے ہوئے ہیں۔اس کی بنیادیہ ہے کہ مزید پڑھیں