مؤرخہ۳؍جولائی ۲۰۲۱ء مطابق ۲۲؍ ذالقعدہ ۱۴۴۲ھ کو ملک کے نامور عالم دین، ہزاروں علماء و مشائخ کے استاذ و مربی، جمعیت علمائے اسلام مانسہرہ کے سرپرستِ اعلیٰ، جامعہ عربیہ سراج العلوم جبوڑی وجامعہ سید احمد شہیدؒ ٹھاکرہ مانسہرہ کے بانی و مہتمم،یادگارِ اسلاف، معتمدِاکابر،شیخ الحدیث حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ مزید پڑھیں