کھلونے فروخت کرنا

سوال میں بچوں کے کھلونے بیچتا ہوں ، مجھے کسی صاحب نے بتایا کہ یہ کھلونے بیچنا جائز نہیں ہے، اس بارے میں بتادیں۔ جواب جو  کھلونے جاندار کی تصاویر  اور  کارٹون  پر مشتمل نہ ہوں انہیں فروخت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔اور جو کھلونے جاندار کی تصاویر پر مشتمل ہوں  یعنی بذات خود وہ مزید پڑھیں

بینک میں رقم رکھوانا

سوال میرے پاس بچی کی شادی کے لیے رقم رکھی ہوئی ہے ، میں اس رقم کو بینک میں رکھوانا چاہتا ہوں کیا یہ درست ہے ؟ جواب اگر رقم کی حفاظت کا کوئی اور ذریعہ موجود ہو تو بینک اکاؤنٹ کی بجائے اس ذریعے سے رقم کو محفوظ کرلیاجائے ۔لیکن اگر متبادل کوئی صورت مزید پڑھیں

غیر مسلم کا دیا ہوا ہدیہ لینا

سوال کیاہم کسی غیر مسلم  کادیا گیا  گفٹ لے سکتے ہیں؟ جواب کسی غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا جائز ہے، بشرطیکہ اس سے کوئی دینی خرابی لازم نہ آئے۔اگر ان کا ہدیہ قبول کرنے سے کسی دینی امر میں خلل پیدا ہوتا ہو تو اس صورت میں ہدیہ قبول نہ کیا جائے،اسی طرح غیر مزید پڑھیں

کھلونے فروخت کرنا

سوال میں بچوں کے کھلونے بیچتا ہوں ، مجھے کسی صاحب نے بتایا کہ یہ کھلونے بیچنا جائز نہیں ہے، اس بارے میں بتادیں۔ جواب جو  کھلونے جاندار کی تصاویر  اور  کارٹون  پر مشتمل نہ ہوں انہیں فروخت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔اور جو کھلونے جاندار کی تصاویر پر مشتمل ہوں جیسے گڑیا، یا شیر مزید پڑھیں

بینک میں رقم رکھوانا

سوال میرے پاس بچی کی شادی کے لیے رقم رکھی ہوئی ہے ، میں اس رقم کو بینک میں رکھوانا چاہتا ہوں کیا یہ درست ہے ؟ جواب اگر رقم کی حفاظت کا کوئی اور ذریعہ موجود ہو تو بینک اکاؤنٹ کی بجائے اس ذریعے سے رقم کو محفوظ کرلیاجائے ۔لیکن اگر متبادل کوئی صورت مزید پڑھیں

’’میں اپنا حصہ نہیں لوں گا‘‘ کہنے سے میراث ختم نہیں ہوتی

سوال میراسوال یہ ہے کہ اگرکوئی آدمی یہ کہے کہ مجھے اپنی میراث کاحصہ نہیں چاہئے،میں نے اپنی میراث کاحصہ بخش دیا ہے،جب بھی میراباپ مرجائے میں نے حصہ بخش دیا،کبھی بھی اپنا حصہ نہیں لوں گا۔کیااب یہ آدمی اپناحصہ لے سکتاہے؟جب اس کاباپ مرجائے،یانہیں؟ جواب وراثت ایک جبری حق ہے ، اوراس کے حصے مزید پڑھیں

اولاد نہ ہونے کے باوجود بیوہ میراث کی حقدار ہے

سوال میری اولاد نہیں اور میرے شوہرکاکچھ عرصہ قبل بیماری کی وجہ سے انتقال ہوگیاہے،ان کا مکان اور دیگرچیزیں بھی ہیں، میرے سسرال والے(مرحوم شوہرکے بھائی ،بہن وغیرہ) کہہ رہے ہیں کہ تمہارا(بیوہ کا)وراثت میں کوئی حصہ نہیں چونکہ اولادکوئی نہیں،ساری چیزوں پران کاقبضہ ہے۔ مجھے بتائیں کیاشریعت کی روسے میرے مرحوم شوہرکے ترکہ میں مزید پڑھیں

زندگی میں اولادکے درمیان مال تقسیم کرنا

سوال ایک آدمی کے پاس تیرہ لاکھ روپے ہیں، وہ اپنی اولادمیں تقسیم کرناچاہتاہے اپنی زندگی میں ،اہلیہ بھی زندہ ہے،تقسیم کیسے کریں؟ جواب زندگی میں اولادکے درمیان مال وجائیدادکی تقسیم ہبہ(گفٹ )کہلائے گی،اورہبہ میں تمام اولادکے درمیان برابری کرنی چاہیے،بلاکسی شرعی وجہ کے کسی کوکم اورکسی کوزیادہ دینادرست نہیں،اولاً آپ اپنی ضروریات کے لئے مزید پڑھیں

وارث کا حق غصب کرنا

سوال اگر کوئی شخص والد مرحوم کی جائیداد میں سے اپنی بہن کو حصہ نہیں دیتا اور اس جائیداد کو کہیں اور خرچ کرناچاہتاہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب کسی وارث کے حصہ کوغصب کرنایاکسی وارث کو اس کا شرعی حصہ نہ دیناسخت گناہ اور جرم ہے،حدیث شریف میں اس کی سخت مزید پڑھیں

ایجنٹ کے لیے اجرت متعین کرناضروری ہے

سوال اگرہم کسی دکاندار کوکوئی چیز فروخت کرنے کے لئے دیں اوراس سے یہ کہیں یہ ہماری چیز سو روپے سے زیادہ میں بیچنا اورسوروپے ہمیں دے دیناباقی سوسے اوپرجورقم ہووہ رقم آپ کی ہے۔اوراگرفروخت نہ ہوئی توواپس کردیناکیا اس طرح کرناصحیح ہے؟ جواب مذکورہ صورت میں اجیر(یعنی دکاندار)کے لیے اجرت(کمیشن)کامقررکرناضروری ہے۔دکاندارکوبیچنے کے لئے کوئی مزید پڑھیں