نماز فجر کا وقت

-->

سوال

فجر کی نما زکے بارے میں پوچھنا تھا کہ   کس وقت  تک فجر کی نماز نماز قضا  جاتی ہے؟

جواب

نمازفجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہوکرطلوع آفتاب تک رہتاہے۔اس کے بعد نماز قضاء کہلائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں