سوال
کیااعتکاف میں بیٹھ کر ہم فون سن سکتے ہیں؟
جواب
معتکف کے لیے بقدر ضرورت مباح باتیں کرنادرست ہے،بلاضرروت فون پر بات چیت میں وقت صرف کرنادرست نہیں اور اعتکاف کے مقصد کے منافی ہے۔(فتاویٰ ہندیہ،1/212،ط:رشیدیہ)
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress