سوال
تیسرا سوال یہ ہے کہ میں دعامانگتے وقت درود پاک پڑھنے سے قبل الحمدشریف پڑھتاہوں ،کیادعامیں درود سے قبل الحمدشریف درست یا نہیں؟
جواب
دعا مانگتے وقت شروع میں سورہ فاتحہ کاپڑھنادرست ہے۔یہ سورت بھی اللہ تعالیٰ کی حمدوثناپرمشتمل ہے۔
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress