سوال
کیاسردی کی وجہ سے کندھے پرر ومال ڈالاہواہوتونمازدرست ہے یانہیں؟
جواب
رومال کاایک کنارہ کندھے پرڈال دیاجائے تواس صورت میں نمازدرست ہے،دونوں کنارے لٹک رہے ہوں(جسے سدل کہاجاتاہے) تومکروہ ہے۔
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress