مسبوق ثناء کب پڑھے؟

-->

سوال

امام کے ساتھ عصر کی دوسری رکعت میں شامل ہوا،اب میں ثناء پڑھوں گا یانہیں؟اگرپڑھ لیاتوسجدہ سہوہے یانہیں؟

جواب

ظہر اور عصر کی نماز میں دوسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوں تو چونکہ ان دونوں نمازوں میں امام بلندآواز سے قرأت نہیں کرتااس لیے مسبوق(امام کے ساتھ بعد میں شامل ہونے والا)ثناء پڑھ سکتاہے۔(فتاویٰ ہندیہ،کتاب الصلوۃ، 1/91،ط:رشیدیہ کوئٹہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں