پریشانیوں اور مصیبتوں کے حل کا عمل

-->

سوال

پریشانیوں اورمصیبتوں کے حل کے لیے کوئی عمل بتلائیں ،تاکہ پریشانیاں ختم ہوں۔

جواب

پریشانیوں اورمصائب کا اصل حل اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوناہے۔نمازوں کا اہتمام کیاجائے،اپنے آپ کو گناہوں سے محفوظ رکھاجائے اورمندرجہ ذیل تسبیح صبح اورشام سات سات مرتبہ پڑھیں:حَسْبِیَ اللّٰہُ لَا إِلٰہَ إِلاَّ ہُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔حدیث شریف میں ہے جوآدمی صبح اورشام سات سات مرتبہ یہ دعا پڑھے گااللہ تعالیٰ اس کی تمام مشکلات کو حل فرمائیں گئے۔(سنن ابی داؤد)

اپنا تبصرہ بھیجیں