چھپکلی کومارنے کا حکم

-->

سوال

میرا سوال یہ ہے کہ چھپکلی کو مارنا ثواب ہے یا گناہ؟

جواب

چھپکلی کومارنا ثواب ہے، صحیح مسلم،سنن ابوداؤد وغیرہ کی روایات میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے مارنے پراجر منقول ہے۔(صحیح بخاری،1/466،ط:قدیمی -صحیح مسلم، 2/236،ط:قدیمی)

اپنا تبصرہ بھیجیں