سوال
بائیں ہاتھ سے تسبیح پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟
جواب
دائیں اوربائیں دونوں ہاتھوں پرتسبیح پڑھی جاسکتی ہیں۔ترمذی شریف کی ایک حدیث میں مطلقاً انگلیوں کے پوروں سے تسبیحات شمارکرنے کاذکرہے۔(سنن ترمذی،ابواب الدعوات عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، باب ماجاء فی عقدالتسبیح بالید، 2/186،ط:قدیمی کراچی)