سوال
اگرعورت کاانتقال ہوجائے توشوہراس کو دیکھ سکتاہے یانہیں؟ہمارے معاشرے میں اس سے منع کیاجاتاہے۔
جواب
بیوی کے انتقال کے بعد شوہراس کاچہرہ دیکھ سکتاہے،منع کرنادرست نہیں۔
404: Not Found
اگرعورت کاانتقال ہوجائے توشوہراس کو دیکھ سکتاہے یانہیں؟ہمارے معاشرے میں اس سے منع کیاجاتاہے۔
بیوی کے انتقال کے بعد شوہراس کاچہرہ دیکھ سکتاہے،منع کرنادرست نہیں۔
Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress