تلاوت کرنے والے کو سلام کرنا

-->

سوال

کیاکوئی آدمی قرآن کریم کی تلاوت کررہاہوتودوسراآدمی اس کو سلام کرسکتاہے ؟گناہ تو نہیں ہے؟

جواب

تلاوت کرنے والے کوسلام نہیں کرناچاہیے، فقہاء کرام نے لکھاہے کہ قرآن پڑھنے والے پر جواب دینابھی لازم نہیں۔(فتاویٰ ہندیہ،5/325،ط:رشیدیہ-فتاویٰ شامی ، 1/617،ط:سعید)

اپنا تبصرہ بھیجیں