غیر مسلم کے گھر کا کھانا کھانا

-->

سوال

میں ایک ملازم آدمی ہوں،اور ایک غیر مسلم شخص کی دکان پر کام کرتاہوں، دوپہر کاکھاناان کے گھرے آتا ہے جومجھے مجبوراً کھانا پڑتاہے ،کیا اس کے گھر کا کھانا ‘کھانادرست ہے؟

جواب

برتن پاک ہوں اور کھانے کی چیز حلال ہو تو جائزہے۔(احکام القرآن للجصاص،2/465،ط؛قدیمی کراچی)

اپنا تبصرہ بھیجیں