کاروبار کے لئے غیرمسلم سے تعویذ لینا

-->

سوال

کیاہم اپنے کاروبارشروع کرنے کے لئے غیرمسلم جیسے ہندو،عیسائی ،یہودی سے تعویذلے سکتے ہیں؟

جواب

 کاروبارشروع کرنے سے قبل خوداستخارہ کرکے کاروبارشروع کردیں،اللہ تعالیٰ سے خیروعافیت اوربہتری کی دعامانگیں۔غیرمسلم خودایمان کی دولت سے محروم اوربرکت سے دور ہیں ،ان کے تعویذسے آپ کے کاروبارمیں کیسے برکت پیداہوگی؟

اپنا تبصرہ بھیجیں