سوال
عروۃ نام کامطلب بتادیں ،اور یہ نام رکھناکیساہے؟
جواب
عروۃ کے معنی”برتن کاقبضہ،حلقہ، مضبوط گرفت،قابل اعتمادچیز” کے ہیں، یہ نام رکھنادرست ہے، حضرت عروہ بن مسعودثقفی رضی اللہ عنہ مشہورصحابی کانام تھا۔(القاموس الوحید،ص:1075،ط:ادارہ اسلامیات لاہور)
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress