سوال
میرا بیٹاایک انشورنس کمپنی میں ملازمت کرناچاہتاہے ،کیاانشورنس کمپنی میں ملازمت درست ہے؟
جواب
مروجہ انشورنس شرعی لحاظ سے سودی لین دین اورجوئے پرمشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائزہے۔لہذا انشورنس کمپنی میں ملازمت درست نہیں۔کسی جائزذریعہ معاش کی تلاش رکھنی چاہیے ۔