انشورنس کی مروجہ اقسام کا حکم

-->

سوال

انشورنس کے بارے میں کیا حکم ہے،آج کل مختلف انشورنس ہیں جیسے ہیلتھ انشورنس ،میرج انشورنس،ایجوکیشن انشورنس وغیرہ آیا ان میں حصہ لیناجائز ہے یانہیں؟

جواب

انشورنس کی مروجہ تمام اقسام سود اور جوئے پر مشتمل ہونے کی بناء پر ناجائزہیں،لہذا ان میں سے کسی بھی پالیسی میں شامل ہوناجائزنہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں