سوال
لاٹری بیچنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
انعامی لاٹری کی خریدوفروخت جوئے پرمشتمل ہونے کی وجہ سے جائزنہیں ہے،جوپیسے انعامی لاٹری میں حاصل کیے ہوں، انہیں بھی ثواب کی نیت کے بغیرغریبوں اورمحتاجوں میں صدقہ کردیناچاہیے۔
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress