روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا

-->

سوال

کیاروزے کی حالت میں آنکھ میں دوائی ڈال سکتے ہیں یانہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں آنکھ میں دوائی ڈالنادرست ہے اس سے روزے پرکوئی اثرنہیں پڑتا۔(فتاویٰ شامی، 1/395،ط:ایچ ایم سعید)

اپنا تبصرہ بھیجیں