روزے کی حالت میں شوگرٹیسٹ کروانا --> 03/24/202003/24/2020 0 تبصرے 608 مناظر سوال کیاشوگرکامریض روزے کی حالت میں شوگرٹیسٹ کرواسکتاہے یانہیں؟یعنی خون کے نکلنے سے روزے پرکوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟ جواب خون کے نکلنے سے روزے پرکوئی اثر نہیں پڑتا،روزے میں شوگرٹیسٹ کروانادرست ہے۔(بدائع الصنائع،2/92،ط:ایچ ایم سعید)