ساس سسر کوزکوۃ دینا

-->

سوال

میرے ساس سسر غریب ہیں، ان کے پاس رہائش کا ذاتی مکان بھی نہیں ، کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں، کیامیں زکوۃ کی رقم سے ان کے ساتھ تعاون کرسکتاہوں؟

جواب

جی ہاں! اگر ساس سسرغریب ہیں اور نصاب کے مالک نہیں توزکوۃ کی رقم سے ان کے ساتھ تعاون کرناجائزہے۔(بدائع الصنائع،2/50،ط:ایچ ایم سعید)

اپنا تبصرہ بھیجیں