سوال
مفتی صاحب میرا سوال سینہ کے بالوں کے متعلق ہے کہ کیا سینہ کے بال مونڈ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب
بوقت ضرورت سینے کے بال صاف کرسکتے ہیں گناہ نہیں،بلاضرورت سینے ،کمر کے بال مونڈناادب کے خلاف ہے۔ ۔(فتاوی ہندیہ 5/358)
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress