سوال
پوچھنایہ ہے کہ کبھی کبھار وضوکرتے ہوئے وضو کے درمیان ریح وغیرہ خارج ہوجائے ،توکیاوضو کومکمل کریں،یادوبارہ نئے سرے سے وضو شروع کریں گے؟
جواب
وضوکرتے ہوئے درمیان میں اگرحدث لاحق ہوجائے،یعنی ہواخارج ہوجائے تو دوبارہ از سرِنو وضوکرناضروری ہے۔
404: Not Found