پختہ دیوار پر تیمم کرنے کا حکم

-->

سوال

دیوار پرپلسترہواہوتواس پرتیمم کرسکتے ہیں یانہیں؟

جواب

جس دیوار پرپلسترہواس پربھی تیمم کرسکتے ہیں۔(فتاویٰ شامی،باب التیمم،1/236،ط:ایچ ایم سعید)

اپنا تبصرہ بھیجیں