پرائزبانڈکی خریدوفروخت جائزنہیں

-->

سوال

مجھے پرائزبانڈ کے بارے میں بتائیں کہ آیاپرائز بانڈ خریدناجائز ہے یا نہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں بہت سارے لوگ پرائز بانڈ کی خریدوفروخت کرتے ہیں ۔

جواب

پرائزبانڈکے ذریعہ حاصل ہونے والی رقم میں” سود”اور”جوا”دونوں حیثیتیں موجودہوتی ہیں ، اس لیے پرائزبانڈکی خریدوفروخت ناجائزاورحرام ہے،جولوگ پرائزبانڈ کی خریدوفروخت کرتے ہیں وہ سخت گناہ کے مرتکب ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں