چاندی کی انگوٹھی کی مقدار

-->

سوال

چاندی کی انگوٹھی پہنناکیساہے ؟اور کتنی مقدارتک کی اجازت ہے؟

جواب

مرد کو صرف چاندی کی انگوٹھی پہننے کی اجازت ہے اور ایک مثقال(4گرام374ملی گرام)سے کم وزن کی ہو۔(فتاویٰ شامی ، کتاب الحظر والاباحۃ،6/358،ط:ایچ ایم سعید )

اپنا تبصرہ بھیجیں