سوال
روزے کی حالت میں ڈرپ لگواناجائزہے یانہیں؟
جواب
انجکشن یاڈرپ لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ بلاضرورت ان کااستعمال مناسب نہیں۔

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress