سوال
میں اپنی بچی کانام ”ہانیہ”رکھناچاہتاہوں،کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اس نام کا معنی بھی جاننا چاہتاہوں۔
جواب
”ہانیہ” عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے:پُرمسرت،خوش دلی،خوشحالی۔یہ نام رکھنادرست ہے۔(رہنمائے اسلامی نام،مولاناعبدالشکورقاسمی، ص:177، ط:بیت السلام کراچی،لاہور)