حضرت عمررضی اللہ عنہ کی نمازجنازہ کس نے پڑھائی؟

-->

سوال

امیر المؤمنین حضرت عمررضی اللہ عنہ کی نمازِجنازہ کس نے پڑھائی تھی؟

جواب

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی نمازِجنازہ حضرت صہیب رضی اللہ عنہ نے پڑھائی تھی۔(البدایۃ والنھایۃ 7/163،ط:داراحیاء التراث بیروت)

اپنا تبصرہ بھیجیں