سال مکمل ہونے سے قبل زکوۃ ادا کرنا

-->

سوال

میں ہر سال اپنے مال کی زکوۃ ادا کرتا ہوں ، کبھی سال کے درمیان بعض لوگ جو محتاج ہوتے ہیں وہ کچھ مانگ لیتے ہیں تو کیا سال مکمل ہونے سے پہلے میں زکوۃ کی رقم دے سکتا ہوں ؟

جواب

جی ہاں!صاحب نصاب آدمی کے لیے سال گزرنے سے پہلے بھی زکوۃ کی رقم کسی مستحق کو آدمی کو دینا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

اپنا تبصرہ بھیجیں