روزے کی حالت میں ویکسین لگوانا --> 07/17/202107/17/2021 0 تبصرے 571 مناظر سوال میں نے کرونا ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی چند دنوں میں میرا نام آنے والاہے ، کیا میں روزے میں یہ ویکسین لگواسکتا ہوں؟ جواب روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم