سوال
کیا روزے کی حالت میں بھاپ لے سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
روزے کے دوران روزے دار کے لیے بھاپ لینے کی اجازت نہیں ہے، بھاپ لینے کی صورت میں پانی بخارات میں تبدیل ہوکر حلق تک پہنچتا ہے اور اس سے روزہ ٹوٹ جاتاہے۔ فقط واللہ اعلم
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress