روزے کی حالت میں جسم پر مرہم لگانا

-->

سوال

اگر جسم کے کسی ظاہری حصے پر زخم ہوتو کیا روزے کی حالت میں اس پر مرہم لگاسکتے ہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں جسم کے ظاہری حصے پر مرہم لگانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم

اپنا تبصرہ بھیجیں