سوال
میں نے کرونا ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی چند دنوں میں میرا نام آنے والاہے ، کیا میں روزے میں یہ ویکسین لگواسکتا ہوں؟
جواب
روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress