سوال
عصر کے بعد قضانمازپڑھ سکتے ہیں یانہیں؟
جواب
عصرکے بعد قضانمازیں اداکرسکتے ہیں،نوافل ممنوع ہیں،فرائض کی قضابھی لوگوں کے سامنے نہ کی جائے،تاکہ دیگرلوگ نمازقضاکرنے کے گناہ پرمطلع نہ ہوں۔(فتاویٰ شامی،کتاب الصلوۃ،1/348،ط:ایچ ایم سعید)
404: Not Found

Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress