تشہد میں درود شریف کے بعد مسنون دعائیں پڑھنا --> 03/22/202003/22/2020 0 تبصرے 618 مناظر سوال کیا نماز میں تشہد کی حالت میں درود شریف کے بعد ”رب اجعلنی”کے علاوہ دیگر دعائیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب مذکورہ دعا کے علاوہ دیگر قرآنی یا مسنون دعائیں پڑھ سکتے ہیں