غصہ سے بچنے کی دعا

-->

سوال

غصہ بہت آتاہے،جس کی وجہ سے پریشان ہوتاہوں اور سکون بھی غارت ہوتاہے ،غصہ ختم کرنے کے لئے کوئی دعابتلادیں۔

جواب

غصہ کے وقت ’’اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم‘‘ پڑھنا چاہیے،حدیث شریف میں ہے اس سے غصہ ٹھنڈاپڑجاتاہے۔(معارف الحدیث 5/157)نیزقرآن کریم کی آیت ’’ وَالْكٰظِمِيْنَ الْغَيْظَ وَالْعَافِيْنَ عَنِ النَّاسِ ۭ وَاللّٰهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ   ‘‘پڑھتے رہناچاہیے۔اورپانی پر دَم کرکے بھی پی سکتے ہیں۔(قرآنی مستجاب دعائیں)

اپنا تبصرہ بھیجیں