سوال
مجھے کسی نے بتایاہے کہ لاعلاج امراض کے لئے قرآن کریم کی چندآیات شفاء ہیں وہ پانی پر دم کرکے پانی پیاجائے،وہ کونسی آیات ہیں؟
جواب
آیات شفاء یہ ہیں:
(1) وَیَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ(التوبۃ:14)
(2)وَشِفَاءٌ لِّمَا فِیْ الصُّدُوْرِ وَہُدًی وَرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ(یونس:57)
(3)یَخْرُجُ مِن بُطُونِہَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُہ، فِیْہِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ إِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لآیَۃً لِّقَوْمٍ یَتَفَکَّرُونَ(النحل:69)
(4)وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا ہُوَ شِفَاءٌ وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَلاَ یَزِیْدُ الظَّالِمِیْنَ إَلاَّ خَسَاراً(الاسرائ:82)(5)وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِیْنِ(الشعراء:80)
(6) قُلْ ہُوَ لِلَّذِیْنَ آمَنُوا ہُدًی وَشِفَائَ(فصلت:44)