حصول علم کا وظیفہ

-->

سوال

تعلیم حاصل کررہاہوں،مگردھیان نہیں لگتا،جب کہ شوق بھی ہے،براہ کرم کوئی وظیفہ بتادیں۔

جواب

آیت کریمہ ”وَلَقَدِ اخْتَرْنَاہُمْ عَلٰی عِلْمٍ عَلَی الْعَالَمِیْنَ”کثرت سے پڑھاکریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں