سوال
فجر کی نما زکے بارے میں پوچھنا تھا کہ کس وقت تک فجر کی نماز نماز قضا جاتی ہے؟
جواب
نمازفجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہوکرطلوع آفتاب تک رہتاہے۔اس کے بعد نماز قضاء کہلائے گی۔
404: Not Found
فجر کی نما زکے بارے میں پوچھنا تھا کہ کس وقت تک فجر کی نماز نماز قضا جاتی ہے؟
نمازفجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہوکرطلوع آفتاب تک رہتاہے۔اس کے بعد نماز قضاء کہلائے گی۔
Pegham E Deen | Mufti Ghulam Mustafa Rafiq is proudly powered by WordPress