سوال
کیاسینے اورپیٹھ کے بال صاف کرسکتے ہیں یانہیں؟
جواب
سینے اورکمرکے بالوں کوصاف کرناجائزہے،لیکن ادب کے خلاف ہے،البتہ اگربال بڑھ جائیں اورتکلیف کا باعث ہوں توکچھ حرج نہیں۔(فتاویٰ ہندیہ ،کتاب الکراھیۃ،الباب التاسع عشر،5/358،ط:رشیدیہ کوئٹہ)
404: Not Found