قضا روزے لگاتار رکھنا لازم نہیں

سوال مجھ سے گزشتہ رمضان میں بیماری کی وجہ سے روزے چھوٹ گئے تھے ، اور میں اب ان روزوں کی قضا رکھنا چاہتا ہوں ، کیا مجھے یہ روزے مسلسل رکھنے ہوں گے یا درمیان میں وقفہ کرکے رکھ سکتا ہوں؟ جواب رمضان المبارک کے جو روزے رہ گئے ہوں انہیں جلد از جلد مزید پڑھیں

کھلونے فروخت کرنا

سوال میں بچوں کے کھلونے بیچتا ہوں ، مجھے کسی صاحب نے بتایا کہ یہ کھلونے بیچنا جائز نہیں ہے، اس بارے میں بتادیں۔ جواب جو  کھلونے جاندار کی تصاویر  اور  کارٹون  پر مشتمل نہ ہوں انہیں فروخت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔اور جو کھلونے جاندار کی تصاویر پر مشتمل ہوں  یعنی بذات خود وہ مزید پڑھیں

سال مکمل ہونے سے قبل زکوۃ ادا کرنا

سوال میں ہر سال اپنے مال کی زکوۃ ادا کرتا ہوں ، کبھی سال کے درمیان بعض لوگ جو محتاج ہوتے ہیں وہ کچھ مانگ لیتے ہیں تو کیا سال مکمل ہونے سے پہلے میں زکوۃ کی رقم دے سکتا ہوں ؟ جواب جی ہاں!صاحب نصاب آدمی کے لیے سال گزرنے سے پہلے بھی زکوۃ مزید پڑھیں

بینک میں رقم رکھوانا

سوال میرے پاس بچی کی شادی کے لیے رقم رکھی ہوئی ہے ، میں اس رقم کو بینک میں رکھوانا چاہتا ہوں کیا یہ درست ہے ؟ جواب اگر رقم کی حفاظت کا کوئی اور ذریعہ موجود ہو تو بینک اکاؤنٹ کی بجائے اس ذریعے سے رقم کو محفوظ کرلیاجائے ۔لیکن اگر متبادل کوئی صورت مزید پڑھیں

غیر مسلم کو تالیف قلب کے لیے زکوۃ دینا

سوال ہمارے علاقے میں ایک صاحب کہتے ہیں کہ زکوۃ کی رقم جس طرح مسلمان غریب کو دے سکتے ہیں اسی طرح گھروں میں کام کاج کرنے والی غیر مسلم عورتیں یامعاشرے میں بسنے والے غریب غیر مسلم جیسے کرسچن وغیرہ انہیں بھی زکوۃ دینا جائز ہے ، اور ان کا کہنا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

رجب کے مہینے میں کسی خاص عبادت کا اہتمام کرنا

سوال کیا رجب کے مہینے میں کوئی خاص عبادت کا حکم ہے ،ہمیں کوئی خاص عبادت کرنی چاہیے ؟ جواب ماہ رجب میں یا اس مہینے کی کسی تاریخ یا کسی شب میں کوئی مخصوص عبادت شریعت میں منقول نہیں ، کسی مستند حدیث میں بھی کسی خاص عبادت کا ذکر نہیں ملتا۔اس لیے اپنی مزید پڑھیں

پیشاب کا قطرہ کپڑوں پر لگا ہوتو نماز ہوجائے گی ؟

سوال وضو کرنے سے قبل میرے کپڑوں پر پیشاب کا ایک قطرہ لگ گیا تھا اور پھر میں نے نماز ادا کرلی، اب مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا میری وہ نماز ہوگئی یا نہیں ؟کپڑے پاک تھے یا نہیں ؟ جواب آدمی کا پیشاب نجاستِ غلیظہ ہے ، لہذا یہ کپڑے یا بدن  پر مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں جسم پر مرہم لگانا

سوال اگر جسم کے کسی ظاہری حصے پر زخم ہوتو کیا روزے کی حالت میں اس پر مرہم لگاسکتے ہیں؟ جواب روزے کی حالت میں جسم کے ظاہری حصے پر مرہم لگانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم

روزے کی حالت میں بھاپ لینا

سوال کیا روزے کی حالت میں بھاپ لے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب روزے کے دوران روزے دار کے لیے بھاپ لینے کی اجازت نہیں ہے، بھاپ لینے کی صورت میں پانی بخارات میں تبدیل ہوکر حلق  تک پہنچتا ہے   اور اس سے روزہ ٹوٹ جاتاہے۔ فقط واللہ اعلم

فروخت کی نیت سے خریدی گئی دکانوں پر زکوۃ کا حکم

سوال ہم نے اپنی رقم  محفوظ کرنے کے لیے کچھ دکانیں خریدیں اور ارادہ یہ ہے کہ ان دکانوں کو بیچیں گے اور پھر گھر خریدیں گے، کیا ان دکانوں کی مالیت پر زکوۃ آئے گی؟وقتی طور پر یہ دکانیں کرایہ پر دی ہوئی ہیں۔ جواب مذکورہ دکانیں چوں کہ آپ نے فروخت کرنے کی مزید پڑھیں