قسم کا کفارہ

سوال اگر کوئی آدمی کسی کام کے نہ کرنے کی قسم کھائےا ور پھر قسم توڑدے تواسے کیا کفارہ دیناہوگا؟ جواب قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو دونوں وقت کاکھاناکھلادے ،یا دس مسکینوں کو کپڑے دیدے یعنی ہر ایک کو ایک ایک جوڑا،اور اگر اس کی استطاعت نہ ہوتوتین دن لگاتار روزے مزید پڑھیں

جھوٹی قسمیں اٹھانا گناہ کبیرہ ہے

سوال  ایک شخص اپنے گناہوں اورجرائم پرپردہ ڈالنے کے لئے باربار قسمیں کھاتاہے،اوراسے معلوم بھی ہے کہ وہ جھوٹ بول رہاہے،لیکن اس کے باوجودقسمیں اٹھاکراس جھوٹ کوسچاثابت کرنے کی کوشش کرتاہے ،ایسے شخص کے بارے میں شریعت کاکیاحکم ہے جوجھوٹی قسمیں اٹھاتاہو،اورجھوٹ کوسچ ثابت کرنے کی نارواجسارت کرتاہو؟ جواب قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کاارشادہے:”اوراللہ مزید پڑھیں

قرآن کریم کی قسم کھانا

سوال اللہ تعالیٰ کانام لے کر قسم کھانایہ تو مشہورہے ، سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں قرآن کریم کی قسم کھائی جاتی ہے،بعض لوگ اسے قسم مانتے ہیں اوربعض کہتے ہیں کہ قرآن کریم کی قسم نہیں ہوتی،اس کاجواب دے دیں۔ جواب قرآن کریم کی قسم کھاکرکوئی بات کہی جائے توایسی قسم منعقد ہوجائے مزید پڑھیں