ماسک لگاکر نماز ادا کرنا

سوال میرے دفتر کے قریب ایک مسجد ہے جہاں میں دن میں نمازیں ادا کرتا ہوں، موجودہ دنوں میں ایک دن میں وہاں نماز ادا کرنے گیا تو ایک آدمی نے مجھے ماسک لگا ہوا دیکھ کر نماز کے بعد کہا کہ اس طرح ماسک لگا کر نماز پڑھنے سے آپ کی نماز نہیں ہوگی مزید پڑھیں

مسجد میں اذان دینا

سوال کیا مسجد کے اندر اذان دینا درست ہے یا نہیں ؟ جواب زیادہ بہتر یہی ہے کہ اذان کے لیے مسجد کی حدود کے علاوہ جگہ بنائی جائے، اور وہیں اذان دی جائے، اور اگر مسجد میں اذان دی جائے تو یہ بھی جائز ہے۔البتہ جمعہ کی اذان ثانی مسجد میں خطیب کے سامنے مزید پڑھیں

جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے

سوال جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے یا سنت ہے ؟ اگر کوئی خطبے کے بعد مسجد میں آئے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب حاضرین پر جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے ۔ اگر کوئی شخص جمعہ کے خطبے کے بعد آیا اور امام کے ساتھ نماز ادا کی تو مزید پڑھیں

کرایہ پر دی ہوئی دکان کی زکوۃ

سوال کرایہ پر دی ہوئی دکان پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟ جواب کرایہ پر دی گئی دکان کی مالیت پر زکوۃ نہیں ہے، البتہ کرایہ کی مد میں حاصل ہونے والی رقم ،مالک کے پاس موجود نقد رقم میں شامل ہوگی، سال ختم ہوجانے پر اگر یہ رقم تنہا یا دیگر قابل زکوۃ اموال مزید پڑھیں

قضا روزے لگاتار رکھنا لازم نہیں

سوال مجھ سے گزشتہ رمضان میں بیماری کی وجہ سے روزے چھوٹ گئے تھے ، اور میں اب ان روزوں کی قضا رکھنا چاہتا ہوں ، کیا مجھے یہ روزے مسلسل رکھنے ہوں گے یا درمیان میں وقفہ کرکے رکھ سکتا ہوں؟ جواب رمضان المبارک کے جو روزے رہ گئے ہوں انہیں جلد از جلد مزید پڑھیں

سال مکمل ہونے سے قبل زکوۃ ادا کرنا

سوال میں ہر سال اپنے مال کی زکوۃ ادا کرتا ہوں ، کبھی سال کے درمیان بعض لوگ جو محتاج ہوتے ہیں وہ کچھ مانگ لیتے ہیں تو کیا سال مکمل ہونے سے پہلے میں زکوۃ کی رقم دے سکتا ہوں ؟ جواب جی ہاں!صاحب نصاب آدمی کے لیے سال گزرنے سے پہلے بھی زکوۃ مزید پڑھیں

بیماری کی حالت میں قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا

سوال میری عمر کافی ہوگئی ہے اور میں مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوں، میں نمازیں بیٹھ کر ادا کرتا ہوں۔ مجھ سے جو نمازیں زندگی میں رہ گئی ہیں کیا میں وہ نمازیں اب بیٹھ کر ادا کرسکتا ہوں ، اس طرح وہ نمازیں اد اہوجائیں گی ؟ جواب جان بوجھ کر نماز قضا نہیں مزید پڑھیں

ماسک لگاکر نماز ادا کرنا

سوال میرے دفتر کے قریب ایک مسجد ہے جہاں میں دن میں نمازیں ادا کرتا ہوں، موجودہ دنوں میں ایک دن میں وہاں نماز ادا کرنے گیا تو ایک آدمی نے مجھے ماسک لگا ہوا دیکھ کر نماز کے بعد کہا کہ اس طرح ماسک لگا کر نماز پڑھنے سے آپ کی نماز نہیں ہوگی مزید پڑھیں

مقتدی کا امام سے پہلے رکوع سے سر اٹھانا

سوال ہماری مسجد میں ایک دن نماز کے دوران اسپیکر خراب ہوگیا تھا، امام جب رکوع میں گئے تو ہم بھی رکوع میں گئے لیکن میں یہ سمجھا کہ شاید اسپیکر خراب ہے لہذا میں امام سے پہلے رکوع سے اٹھ گیا تھا پھر تکبیر کی آواز آئی اور امام رکوع سے اٹھے ہیں ، مزید پڑھیں

ٹشو وغیرہ سے استنجاء کا حکم

سوال سفر میں کبھی پانی موجود نہیں ہوتاتو ہم پیشاب کے بعد ٹشو سے صفائی کرلیتے ہیں ، کیا صرف ٹشو سے صفائی کی صورت میں پھر نماز ادا کرنا جائز ہوگا یا نہیں ؟ یا پانی سے استنجاء کرنالازمی ہوگا؟ جواب افضل یہی ہے کہ استنجاء میں ٹشو یا ڈھیلے کے استعمال کے بعد مزید پڑھیں