جھک کر قرآن کریم کو چومنا

سوال اکثر لوگ جھک کر قرآن پاک کو چھومتے ہیں اور بعض لوگ اس پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح جھک کر چومناجائز نہیں ہے۔کیاحکم ہے؟۔ جواب قرآن کریم مقدس کلام ہے،اسے تعظیم اوربرکت کی غرض سے چومناجائزہے ورصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم سے ثابت ہے۔لیکن اٹھاکرچومناچاہئے،میز پررکھے ہوئے قرآن پاک کوجھک کریاجھکتے ہوئے قرآن مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی کرانے کا حکم

سوال اگر گھر یا دکان کی برکت کیلئے مدرسہ کے طلبہ کو بلا کر قرآن خوانی کرائی جائے تو کیا اس کے عوض بھی  کھاناکھلانا پلانااور پیسے دینا جائز نہیں؟ جواب برکت کے حصول کے لئے قرآن خوانی تو بلاشبہ دُرست ہے،لیکن قرآن خوانی کے عوض کھاناکھلانایاپیسے دیناجائزنہیں ۔ قرآن خوانی سے متعلق درج ذیل مزید پڑھیں

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب احادیث کی روشنی میں

سوال میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث جانناچاہتاہوں،ان کی فضیلت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات ۔ جواب حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ جلیل القدرصحابیٔ رسول ہیں،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی الٰہی کے لکھنے کے لئے جن صحابۂ کرام کومقررفرمایاتھاان مزید پڑھیں

جہنمیوں کا لباس

سوال میں نے سناہے کہ جہنم والوں کالباس کالے رنگ کاہوگاکیایہ بات درست ہے؟ جواب تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت نہیں ملی۔البتہ قرآن مجیدکی سورہئ ابراہیم آیت نمبر50میں ہے دوزخیوں کالباس گندھک ہوگا،جس میں آگ بہت جلد اور تیزی سے اثرکرتی ہے،اورسخت بدبوہوتی ہے۔مفتی محمدشفیع رحمہ اللہ لکھتے ہیں:” اوران (جہنمیوں) کو جو لباس مزید پڑھیں

سہ روزہ چلہ وغیرہ کا حکم

سوال ہمارے ہاں تبلیغی جماعت کاسلسلہ تازہ شروع ہواہے،گشت وغیرہ دیگراعمال بھی ہوتے ہیں،چند افرادایسے ہیں جواس کودرست نہیں سمجھتے ،کیاتبلیغی جماعت کے یہ اعمال اورتین دن کے لیے دس دن اورچالیس دن کے لیے نکلنایہ سب درست ہے؟ جواب آپ کے سوال کے جواب میں شہیداسلام مولانامحمدیوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کی تحریرنقل کی جاتی مزید پڑھیں

ماہِ رجب کے متعلق احکامات

سوال رجب کے مہینے کی فضیلت بتادیں،اور اس مہینے میں کوئی خاص اعمال ہیں یانہیں؟ہمارے ہاں بہت سارے کام اس مہینے کے ساتھ مخصوص سمجھے جاتے ہیں،یکم رجب کو گھرصاف کرتے ہیں ، اس مہینے میں روزہ سمیت بعض اعمال لوگ بڑے اہتمام سے کرتے ہیں ، اس بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں۔ جواب مزید پڑھیں

قرآن کریم ہاتھ سے گرجائے تو کیا کفارہ ہے ؟

سوال قرآن کریم اگر بےد ہانی میں ہاتھ سے گرجائے تو اب ایسے آدمی کو کیاکرناچاہیے؟کیاکوئی کفارہ اداکریں ؟ جواب اللہ تعالیٰ سے توبہ واستغفار کرنا چاہیے،شرعی طور پر اس کاکوئی کفارہ نہیں ، البتہ اگر کوئی اپنی مرضی سے کچھ صدقہ کرنا چاہے تو منع بھی نہیں۔  (کفایت المفتی 1/130-آپ کے مسائل اور ان مزید پڑھیں