کسی مسلمان کو پریشانی میں مبتلاکرناناجائزہے

سوال مجھے ایک پریشانی لاحق ہے، کچھ لوگوں نے خود سے ہمیں پریشان کرنا شروع کیاہواہے۔ اور ہمارے سمجھانے پر ان لوگوں نے اور زیادہ پریشان کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ نہ صرف میرے لیے بلکہ میرے گھر والوں کے لیے بھی پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ہم تین بھائی ہیں۔جب ہم نماز مزید پڑھیں

برے ناموں سے پکارنا

سوال  کسی کوغلط نام سے پکارناکیساہے؟یعنی نام بگاڑنااورغلط نام سے پکارنا۔ جواب بطوراستہزاء وتحقیرکے لوگوں کے ایسے نام رکھناجوانہیں ناپسندہوں یااچھے بھلے ناموں کوبگاڑکربولنانہایت مذموم اورسخت گناہ ہے،ان افعال سے معاشرے میں افتراق وانتشارپیداہوتاہے اورباہمی طورپرعداوت ونفرت جنم لیتی ہے، اسی لئے اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو ان برائیوں سے بچنے کی تاکیدفرمائی ہے،چناں مزید پڑھیں

غیر مسلم کے گھر کا کھانا کھانا

سوال میں ایک ملازم آدمی ہوں،اور ایک غیر مسلم شخص کی دکان پر کام کرتاہوں، دوپہر کاکھاناان کے گھرے آتا ہے جومجھے مجبوراً کھانا پڑتاہے ،کیا اس کے گھر کا کھانا ‘کھانادرست ہے؟ جواب برتن پاک ہوں اور کھانے کی چیز حلال ہو تو جائزہے۔(احکام القرآن للجصاص،2/465،ط؛قدیمی کراچی)

تحنیک کا حکم

سوال بچوں کی پیدائش پر کسی شخص سے ان کے منہ میں کوئی میٹھی چیز ڈلوائی جاتی ہے ،اس عمل کی کیاحیثیت ہے؟ جواب مذکورہ عمل کو تحنیک کہاجاتاہے اور یہ عمل سنت ہے،اورکھجورکے ساتھ مستحب وافضل ہے،اگرکھجورکے علاوہ کسی اورچیزکے ساتھ تحنیک کروائی جائے تب بھی درست ہے،اورتحنیک کاعمل کسی نیک صالح شخص سے مزید پڑھیں