عورت کے لیے سر کے بالوں سے متعلق اصول

سوال سوال یہ ہے کہ شریعت میں عورت کے لیے سر کے بال بنانے کا کوئی مخصوص طریقہ ہے؟یاشریعت میں عورت کے لیے بالوں سے متعلق کیا کیا ہدایات ہیں؟ جواب  اس سلسلہ میں ایک اصولی بات یاد رکھنی چاہئے کہ مسلمانوں کوایسی وضع قطع اختیارکرنے کی اجازت نہیں جس میں کافروں یافاسقوں اوربدکاروں کی مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا حکم

سوال سوال یہ ہے کہ کیا آرٹیفیشل انگوٹھی کا پہننا جائز ہے یا نہیں؟آج کل مارکیٹ میں مصنوعی انگوٹھیاں رائج ہیں اور عورتیں پہنتی بھی ہیں ، اس حوالے سے شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔ جواب عورت صرف سونے یا چاندی کی انگوٹھی استعمال کر سکتی ہے، آرٹیفیشل انگوٹھی کا استعمال درست نہیں ہے، البتہ مزید پڑھیں

جس لاکٹ پر اللہ کا نام لکھا ہو اس کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا

سوال میری اہلیہ نے اپنے  گلے میں عرصہ سے ایک لاکٹ پہنا ہو اہے اور اس لاکٹ پراللہ کانام بنا ہو اہے ،کیااس کو پہن کر بیت الخلاء جاسکتے ہیں یا نہیں؟اور اگر نہیں جاسکتے تو کیا اب اس لاکٹ کو اتاردیں تو اس سے کوئی گناہ تو نہیں ہوگا؟ جواب جس لاکٹ پر اللہ مزید پڑھیں

سینے کے بال صاف کرنا

سوال مفتی صاحب میرا سوال سینہ کے بالوں کے متعلق ہے کہ کیا سینہ کے بال مونڈ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب بوقت ضرورت سینے کے بال صاف کرسکتے ہیں گناہ نہیں،بلاضرورت سینے ،کمر کے بال مونڈناادب کے خلاف ہے۔ ۔(فتاوی ہندیہ 5/358)

طلاق کے وسوسے سے طلاق نہیں ہوتی

سوال کسی شخص کے دل میں بار بار صرف طلاق کا خیال آتاہو ،جب کہ وہ شخص اپنی بیوی کو طلاق دینانہیں چاہتا،توایسے شخص کے بارے میں کیاحکم ہے؟ جواب خیال اور وسوسے آنے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔لہذا صورت مسؤلہ میں کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی، البتہ بار بار اس طرح کے خیالات لانے مزید پڑھیں

”تم میری ماں ہو”کہنے سے طلاق کاحکم

سوال میرادوست باہرملک میں ہے،ایک دن وہ اپنی بیوی کے ساتھ فون پر گفتگو کررہاتھا، دورانِ گفتگو ان کے درمیان چقلش ہوگئی، اوراس نے اپنی بیوی سے کہاکہ میں دوسری شادی کروں گا،اورنوکری چھوڑ کرآؤں گا، اگرمیں تم پر دوسری شادی نہ کروں توتم میری ماں ہو۔کیاان الفاظ سے طلاق واقع ہوگئی؟اگرطلاق ہوئی ہے تو مزید پڑھیں

عورت کا مہرکب ادا کیا جائے؟

سوال ١۔مہرکے بارے میں کیا حکم ہے؟یعنی عورت کے مہر کی ادائیگی کے بارے میں شریعت کیاکہتی ہے،شادی کے بعد کب دیناچاہیے؟ ٢۔دوسرایہ کہ عورت سے جومہرمعاف کروادیاجاتاہے کیامعاف ہوجاتاہے؟شریعت کا حکم کیاہے؟٣۔اگر کئی سال قبل دس ، گیارہ ہزار مہررکھاابھی تک ادانہیں کیااور اب تو کرنسی بڑھ گئی ہے کیاوہی مہرلازم ہے؟ جواب ١۔مہرعورت مزید پڑھیں

عدت کے دوران پردے کاحکم

سوال میرے قریبی رشتہ داروں میں سے ایک شخص کاانتقال ہواہے،ان کی بیوہ عدت میں ہیں،عدت کے دوران معلوم ہواہے کہ ان کاکہناہے کسی سے بات چیت کرنااور ملنادرست نہیں ہے،اس دوران اتنے پردے کااہتمام ہے کہ گویاانہیں سات پردوں میں رکھاجارہاہو۔مجھے پوچھنایہ ہے کہ عدت کے دوران عورت کسی سے گفتگونہیں کرسکتی؟یاکسی سے ملاقات مزید پڑھیں

نکاح پڑھانے کا شرعی طریقہ،نکاح سے متعلق چند سوالات

سوال نکاح پڑھانے کا شرعی طریقہ کیاہے؟آج کل مختلف طریقوں سے نکاح پڑھایاجاتاہے،جس کی تفصیل درج ذیل ہے ١۔کسی جگہ خطبہ کھڑے ہوکرپڑھاجاتاہے،کسی جگہ بیٹھ کر۔ ٢۔کسی جگہ ایجاب وقبول تین مرتبہ ،تین مرتبہ وکیل اور تین مرتبہ دلہاسے پوچھاجاتاہے،جب کہ کسی جگہ ایک مرتبہ پوچھاجاتاہے۔ ٣۔کسی جگہ کوئی خطبہ پڑھاجاتاہے،کسی جگہ دوسراخطبہ پڑھاجاتاہے۔ ٤۔کسی مزید پڑھیں

ڈراموں میں دی جانے والی طلاق اور نکاح کا حکم

سوال حدیث میں ہے کہ نکاح طلاق مذاق میں بھی ہوجاتے ہیں ،تو کیاجو ڈراموں میں ایجاب وقبول کرتے ہیں، طلاق دیتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب جی بالکل! ہنسی مذاق میں دی جانے والی طلاق اورکیاجانے والا نکاح دونوں منعقد ہوجاتے ہیں ، ترمذی شریف کی روایت میں ہے” حضرت ابوہریرہ رضی مزید پڑھیں